کھلے ذہنوں کا پاکستان ( اوپن ماینڈزپاکستان) ایک منصوبہ ہیے جو برطانیہ کا ایک قایم کردہ ادارہ " رپورٹنگ براےُ جنگ وآمن" چلا رہا ہے – یہ نو جوانوں کی تر بیُت کر رہا ہے ۔ کہ وہ اپنی سوچ سے کام لیں اور اپنے مافی الضمیر کا اظہار وضاحت کے ساتھ کریں ۔ یہ ادارہ سکولوں کے بارے میں مباحثاتی کلب بھی قایم کریں۔