ھر سکول کو جس کے ساتھ ھم کام کرتے ھیں ھم ایک ٹرینر ( تربیت دہندہ) دیتے یہیں جو طلبہ طالبات کے چھوٹے گروہوں کے ساتھ ایک سال محنت کرتے ھیں کہ کس طرح تحقییق سے کام لیں اور اچھے 'دلچسب' متوازن نیے مغامیین جن میں راۓ کا اظھار ہو نیی کہانیاں اور تحقیۡق کی حامل تحریریں لکھیں۔ ہم سکولوں میں لوگوں کو بھیجتے ھیں کہ وہ کچھ ھفتوں کے لیے سکول میں مباحثاتی کلب چلایں جن میں ہر کسی کو حاضر ہونے کی آزادی ہو اور طلبہ طالبات کو کسی بھی موضوع پر خواہ وہ مقامی ہو قومی ہو یا بیین الاقوامی جسے وہ پسند کریں بولنے کی آزادی ہو ۔ ہر سکول میں دو مددگار ٹرینر بھی ہوتے ہیں۔ جو مقامی علاقے کے نوجوان ہوتے ہیں۔ جو طلبہ طالبات کو مشورہ اور مدد فراھم کرتے ہیں اور سیکھنے میں ان کے معاون ہو تے ہیں۔
وہ طلبہ طالبات جو مباحثوں کے کلبوں میں ھاظر ہوتے ہیں ان کو انترنیٹ کے استعمال کا موقع بھی حاصل ہو تا ہے۔ وہ آن لاین کے اس ماہوار مبحثاتی فورم کو اپنے ملاحظات پوسٹ کر سکتے ہیں جو پراجکٹ کے تمام سکولوں کا مشترکہ فورم ہیے۔ اس طرح طلبہ طالبات آراء کا موزنہ کرتے ہیں ور مسایل پر ان طلبہ کے ساتھ بحث کرتے ھیں جو ملک کے دوسرے حصوں سے تعلق رکھتے ہیں اور علیحدہ پس منظروں کے حامل ہوتے ہیں۔
ہمارے پاس مبا حثوں کے کلبوں کے لیےاور تربیت کے لیے کویٔ مقرر شدہ موضوعات یا نصاب نہیں ھوتا۔ یہ دونوں چیزیں طلبہ طالبات کی صوابد پر منحصر ھوتی ہیں۔ کہ وہ کن چیزوں پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ ان کو کہانی کے تمام جوانب پر سوچنے کے لیے چیلنج کی دعوت دی جاے اور ہوں وہ اس قانل ہوں کہ تمام مخالف دلایل کا موازنہ کر سکیں۔