کھلے ذہنوں کا پاکستان ( اوپن ماینڈزپاکستان) ایک منصوبہ ہیے جو برطانیہ کا ایک قایم کردہ ادارہ " رپورٹنگ براےُ جنگ وآمن" چلا رہا ہے – یہ
نو جوانوں کی تر بیُت کر رہا ہے ۔ کہ وہ اپنی سوچ سے کام لیں اور اپنے مافی الضمیر کا اظہار وضاحت کے ساتھ کریں ۔ یہ ادارہ سکولوں کے بارے میں مباحٹاتی کلب بھی قایم کریں۔
فی الھال کھلے زھنوں کا منصوبہ چونتیس 34 سکولوں میں کام کر رہا ہے جن میں بایس22 صوبہ سرحد اور بارہ 12 کراچی میں ھیں۔۔ ہم نوجوانوں کے سا تھ کام کر رھے ھیں جو مختلف افکار رکھتے ھیں مختتلف زبانیں بولتے ہیں۔ ان کے پاس کہنے کو ہہت کچھھ ہوتا ہیے۔ لیکن وہ اس کا اظہار کر نہیں پاتے ۔ یہ منصوبہ لوگوں سے یہ نہیں کہتا کہ کیا سوچیں ۔ یہ ان کی تعلیم و تربیت کرتا ھے کے کس طرح اپنے آپ کو تمام دلایل سے آگاہ کریں اور پھرجوکچھھ وہ سوچتے ھیں اسے نرمی سے ؛ مدلل طریقے سے بیان کرین۔ ہم یہ چاہتے ہین کہ لوگ اس پر بحث کریں کہ وہ کیوں ایک چیز سے اختلاف کرتے ہیں۔ یہ کافی نہیں کہ وہ محض ایک پیغام کو اس وجہ سے سنیں کہ کویَ اور اسے صہح سمجہتا ہے۔
ھم پاکیستان میں اخباروں اور ٹی وی سٹیشنوں کے ساتھ کام کرتے ہیں کہ ہمارے طلبہ طالبات نے جو لکھا ھے اسے شائع اور نشر کریں اور انہیں اپنی راۓ اور اپنے نیے علم کے اظہار کے لیے ایک قوی ذریعہ فراھم کریں ھمارے تمام حصہ لینے والے سکولوں کا ایک ماھوار آن لاین مباحٹاتی نظام بھی ھے جس میں مختلف پس منظر کے حامل طلبہ طالبات کے لیے موقع ھوتا ھے کہ وہ اہم مسایل پر بات کر سکیں اور ایک دوسرے کو سمجھیں،
کھلے ذھنوں کے متعلق مزید جاننے کے لتے" طا لب علموں کے لیے"کے بٹن کو دبایں اور یہ معلوم کریں کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں