Flower Delivery
 
English   |  اردو   |   پښتو
  Search
 
Register
Login
 
Text/HTML

 آپ کیا کہنا چاہتے ہییں ؟

  کھلے ذہنوں کا پاکستان ( اوپن ماینڈزپاکستان) آپ کےلیےایک موقع فراہم کر رہا ہیے کے آپ آپنی آواز سنواییں- ہم دس تا انیس سال ءمر کے نوجوانوں کے لیے گروہوں کو تربیت دیتے ہیں – کہ وہ اخباروں اور ٹیلیو یژن کے لیے مضامین لکھیں ' تخلییقی عمل سے گزریں – پھر ہم ان کے تخلیقی کام کو شاءیع اور نشر کرتے ہیں-

                                                                                                                     => مزید

 

 

 
صفحہ اول
ہمارے ساتھی بنں

 اس پراجیکٹ میں شامل ھونے کے لیے ۔بہت سے راستے اور زریعے ہیں۔

طلبہ طالبات کے لیے
 
 *    اپنے آپ کو آگاہ رکھیے ان مظامیین کی تلاش میں رہنے جو کھلے زھنوں والے طلبہ طالبات نے اخباروں کے لیے اور ٹی وی کے لیے لکھے ہیں، آن لاین فورم میں جو بحث و تمحیص ہوتی ہے اسے پڑھنیے۔ ایک مہمان کے طور پر شامل ھو جاییے (ہدایات پڑھیے کہ کس طرح بطور مہمان آن لاین تک رسایی حاصل ہوتی ہیے / کیا ہم مہمان کے طور پر شمولیت کے حوالے سے ایک ڈیفالٹ کی نمایش کو سکتے ہییں ؟؟)
 
 *    کام کرتے رہیے ! آپ کے سکول میں آپ کے خاندان مییں یا آپ کے معاشرے میں کونسے مسایل ہیں؛ کونسی کہانیاں ہیں جن کے متعلق آپ  لکھنا پسند کریں گے؟ اس ویب سایٹ پر کورس کے مواد کو دیکھیے اور ابتدا لینے کے لیے کچھ افکار حاصل کیجیے۔ اپنے نزدیکی اخبار نیوز لیٹر ۔ رسالے سےپوچھیے کیا وہ اسے چھاپ سکتے ہیں۔ آپ اسے اوپن ماٰنڈز کو بھی بھیج سکتے ہیں پھر ہم دیکھیں گے کہ اسے شایع کر سکیں۔
 
 *    آپ اپنے سکول میں ایک اخبار یا نیوز لیٹر کی ابتدا کر سکتے ہیں آپ کو محض چند لوگوں کی ضرورھو گی جو لکھناچاہیں گے ' جنہیں یہ اعتماد حاصل ھو کہ وہ توازن سے کام لیں گے ( ہمارے کورس کے مواد میں دیکھے اور یہ معلوم کیجیے کہ اس سے کیا مراد ہے ؟) اپنی مھارت کے مطابق لوگوں کو مختلف کام حوالہ کیجے اور خود ہھی اپنے اندر سے یہ فیصلہ کیجے کہ کب یہ کام ختم کریں گے اور پھلا شمارہ کب منظر عام پر آے گا ۔ پھر اس کے نسخے؛ کی نقلیں آپ اپنے ہم جماعتتوں کو دے سکیتے ہیں۔ جو آگے ان کے دوستوں کے ہاتھوں پہچییں گی اور جلد ہی سنکڑوں بچے آپ کے الفاظ پڑھ رھے ہوں گے۔
 
 *    اگر آپ لکھنا نہیں جانتے بلکہ کچھ کہنا چاہتے ہیں تو پھر بجاےاخبارکےمباحثےکے کلب بنایے۔ ایک گروہ بنایے ایک موضوع مقرر کیجے۔ پہلے سے موضوع کے متعلق معلومات حاصل کیجیے۔ اب تمہارے پاس کہنےکےلیےمواد موجود ہے۔ یہ کوششیں کیجے کہ آپ کو ہر شخص کی راے ابتدا ہی سے معلوم ھو ۔ دیکھے کیا کوی ایسا ہے جو کسی نکتےسےاختلاف کر رہا ہے۔ پھر یہ معلوم کرنے کی کوشش کیجے کہ لوگ کیوں وہی سوچتے ہیں۔اور کیوں کسی بات سے اتفاق نہیں کرتے۔
 
   کھلے زھن والے(اوپن ماینڈز)  اپریل 11-20101 کے لیے نیے سکول تلاش کرلیں گے ہم چاہتے ہیں کہ  کھلے زہن والے (اوپن ماینڈز ) سال2010 سے کچھ نئے سکولوں میں تربیت دینا شروع کریں ۔ اگر آپ سمجتے ہیں کہ آپ کے سکول میں کافی لوگ اس منصوبے سے دلچسبی رکھتے ہیں توsherzad@iwpr.net پرای میل کییجے۔ ازراہ کرم کام۔ نام جگہ اور فون نمبر بھی بتاییے کہ آپ کیوں چاہتے ہیں کہ کھلے ازھان والے آپ کے سکول میں آییں ۔
 
میڈیا اور این جی اوز ( زرایع ابلاغ – غیر سر کاری ادارے)
 
  اگر آپ اس بات سے دلچسبی رکھتے ہیں کہ کھلے ازہان  کے منصوبے میں (جو عارضی طور سے2010-  11سے شروع ہو رہا ہے) آپ ٹرینر کی حیثیت سے شامل ہو جاییں تو مہربانی فرما کر اپنا C.V شیرزاد علی حیدر کو بحیج دیں۔sherzad@iwpr.net
 
یا سول سوسایٹی کی تنظیمیں جو اس پراجیکٹ میں شامل ہونا چاہیں ۔ وہ شیراز علی حیدر کو ای میل بھیجیں ، یا آی پی ڈبلیو  ر کے اسلام آباد کے دفتر کوفون  نمبر 2204236-051 کے زریعے ٹیلیفون کریں ، ہم ہمیشہ نے افکار کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انہییں زیر غور لاتے ہیں ۔ ہمیں خوشی ھو گی کہ آپ سے ایسی تجویزیں سنیں جو اس پراجیکٹ کے با اثر ہونے اور وسعت حاصل کرنے نیں ممد ثابت ہوں۔
 
 
All rights reserved Privacy Statement    Terms Of Use
 
 
ہمارے متعلق طالب علموں کے لیے ہمارے ساتھی بنیں